Site icon Tashakur News

علی زیدی کی پی ٹی آئی میں واپسی کی کوشیشیں

پشاور (تشکر نیوز) علی زیدی کی وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور سابقہ گورنر کے پی کے شاہ فرمان سے وزیر اعلی ہاؤس کے پی کے میں ملاقات علی امین گنڈا پور کے والد کے انتقال پر تعزیت کی

پی ٹی آئی میں واپسی کی کوششیں تیز اور پارٹی امور پر بات چیت ہوئی۔

Exit mobile version