Site icon Tashakur News

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا رات گئے ایکشن

کراچی (تشکر نیوز) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا رات گئے ایکشن ایس بی سی اے کی عزیز آباد میں کارروائی عزیز آباد بلاک 8 میں غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کے خلاف پولیس کے ساتھ ایکشن کیا گیا،حکام

غیر قانونی تعمیرات کرنے والے 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا،حکام حراست میں لیے گئے افراد کو عزیز آباد پولیس کے حوالے کردیا،حکام گرفتار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے،حکام

Exit mobile version