Site icon Tashakur News

کراچی میں خاتون نے سڑک پر بچےکو جنم دے دیا

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کےقریب خاتون نے سڑک پر  بچےکو جنم دے دیا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق قریب موجود اینٹی انکروچمنٹ  پولیس کے اہلکاروں نے خاتون کو اسپتال پہنچایا۔

خاتون اور نومولود کی صحت کے حوالے سے فوری طور پر کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔

Exit mobile version