Site icon Tashakur News

ڈسٹرکٹ سٹی: موٹر سائیکل/رکشہ لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار.

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ڈسٹرکٹ سٹی: موٹر سائیکل/رکشہ لفٹنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار.

کراچی: ملزمان سے 1 چوری شدہ رکشہ برآمد.

کراچی: ملزمان کی شناخت عبد الخالق اور محمد یعقوب کے ناموں سے ہوئی ہے.

کراچی: ملزمان کو علاقہ تھانہ چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا.

کراچی: ملزمان کو دوران پیٹرولنگ/اسنیپ چیکنگ گرفتار کیا گیا.

کراچی: برآمدہ رکشہ نمبری D-13-08446 کا مقدمہ الزام نمبر 62/2024 بجرم دفعہ 381A تھانہ بغدادی میں درج ہے.

کراچی: ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں موٹر سائیکل/رکشہ لفٹنگ کی وارداتیں کیا کرتے تھے.

کراچی: ملزم عبدالخالق اور ملزم محمد یعقوب اس سے قبل بھی 2 مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جا چکے ہیں.

کراچی: ملزمان کو مقدمہ بالا کے تحت AVLCحکام کے حوالے کر دیا گیا ہے.

ترجمان
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی

Exit mobile version