تشکُّر نیوز رپورٹنگ،
گوادر میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے پیش نظر پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
تفصیلات کے مطابق آرمی انجینئرز نے روڈ کلیئرنس اور گاڑیوں کی ریکوری شروع کر دی ہے اور replica Rolex گوادر میں بازاروں اور گھروں سے پانی نکالنے کے لیے متاثرہ علاقوں میں ڈی واٹرنگ کا عمل بھی شروع کر دیا ہے۔
اس کے علاوہ پاک فوج گوادر کے Rolex replica متاثرہ لوگوں میں راشن اور امدادی سامان تقسیم کر رہی ہیں۔
آرمی میڈیکل کور کے ڈاکٹرز کی ٹیم بھی تشکیل دی گئی ہے، اس کے ساتھ ساتھ کشتیوں اور تیراکوں کی ٹیم بھی تیار ہے جبکہ شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاک فوج ہنگامی بنیاد پر replica Omega watches گوادر میں بارش سے ہونے والے نقصانات کا مکمل جائزہ لیے رہی ہیں۔

