Site icon Tashakur News

ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں گیارہ سو روپے کی کمی ریکارڈ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

24 قیراط فی تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار 8 سو روپے کا ہوگیا

ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں گیارہ سو روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل صرافہ ایسویشن کے مطابق Rolex replica آج بروز بدھ کو 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت  1100 روپے کم ہوکر 214800 روپے پر آگئی

اس کےعلاوہ دس گرام سونا 944 روپےسستا ہوکر 1 لاکھ 84 ہزار 156 روپےکا ہوگیا، دس گرام کے 22 قیراط سونے replica Rolex watches کی قیمت 1 لاکھ 68 ہزار 810  روپے ریکارڈ کی جارہی ہے۔

جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے Rolex replica watches مطابق چاندی کی فی تولہ قیمت 2570 روپے پر مستحکم رہی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 8 ڈالر کی کمی سے 2048 ڈالر فی اونس پر آگیا۔

Exit mobile version