Site icon Tashakur News

مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

 پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ تیسری بار  وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے ہیں۔

 پیپلزپارٹی کے امیدوار مراد علی شاہ نے 112 ووٹ حاصل کیے جب کہ  ایم کیو ایم کے علی خورشیدی نے 36 ووٹ حاصل کیے۔

Exit mobile version