Site icon Tashakur News

کراچی میں 26 فروری کی صبح بارش کا امکان

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ٍکراچی: شر قائد میں 26 فروری بروز پیر کی صبح درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران معمول سے تیز ہوائیں چلنے کی توقع ہے، دیہی سندھ کے ضلع دادو میں درمیانی شدت کی بارش متوقع ہے۔

چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز کا کہا ہے کہ بارش کا سبب بننے والا مغربی سلسلہ 25 فروری کو بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہوگا۔

Exit mobile version