Site icon Tashakur News

تھانہ ابراہیم حیدری پولیس کی کاروائی

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ضلع ملیر کراچی

تھانہ ابراہیم حیدری پولیس کی کاروائیتتت

1 عادی گٹکا ماوا فروش ملزم گرفتار

گرفتار ملزم شہباز کے قبضہ سے 10 کلو گٹکا ماوا برآمد

گرفتار ملزم پہلے بھی گٹکا ماوا فروشی کے کئی مقدمات میں گرفتار ہو کہ جیل جا چکا ہے

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کہ تفتیش جاری

(ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی)

Exit mobile version