Site icon Tashakur News

یں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دل میں اتر چکا، اب کسی عہدے کی ضرورت نہیں، شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دل میں اتر چکا ہوں۔ 

شاہ محمود قریشی نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی میرے دل میں اتر چکی، اسے کوئی نہیں نکال سکتا، ان کا کہناتھا کہ میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دل میں اتر چکا ہوں، مجھے پی ٹی آئی میں کسی عہدے کی اب ضرورت نہیں

Exit mobile version