Site icon Tashakur News

تھانہ سکھن کی حدود لالاآباد اور ریڑھی گوٹھ میں سکھن پولیس کا سرچ آپریشن

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ضلع ملیر کراچی
21 فروری 2024

تھانہ سکھن کی حدود لالاآباد اور ریڑھی گوٹھ میں سکھن پولیس کا سرچ آپریشن

آپریشن میں منشیات، غیر قانونی ڈیزل اور گٹکا ماوا فروش 10 ملزمان گرفتار

۱ گرفتار ملزمان کرمت اللہ، عمیر، عدنان، حمیداللہ، محمد حسین، محمد علی اور عطاءاللہ کے قبضہ سے 800 لیٹر غیر قانونی ڈیزل برآمد

۲ گرفتار ملزم اصغر کے قبضہ سے 280 پیکٹ گٹکا ماوا برآمد

۳ گرفتار ملزمان حمزہ اور ناصر کے قبضہ سے 115 گرام کرسٹل برآمد

ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کہ تفتیش جاری

ترجمان ایس ایس پی ملیر کراچی

Exit mobile version