Site icon Tashakur News

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کا اسلام آباد کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز  نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

ملتان میں ہونے والے پی ایس ایل 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کےکپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ 

ملتان سلطانز کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے،  شاہ نواز دھانی کی جگہ  اولے اسٹون کو شامل کیا گیا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی ہے، حیدر علی کی جگہ جارڈن کاکس کو شامل کیا گیا ہے۔

Exit mobile version