اس دوران بیگانی شادی میں آئے مسافر حضرات دلچسپ لمحات کی ویڈیو بناتے رہے اور ساتھ ہی ساتھ دنوں کو مشوروں سے بھی نوازتے رہے۔وائرل ہونے والے ویڈیو پر لوگ مختلف تبصرے کررہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ ’دنوں کا بجٹ کم ہو گا ورنہ ہوائی جہاز میں شادی کرتے۔‘
چلتی ٹرین میں لڑکے اور لڑکی نے شادی کرلی، ویڈیو وائرل

