Site icon Tashakur News

نگران حکومت کا پاکستان کرکٹ بورڈ بارے بڑا فیصلہ

تشکُّر نیوز رپورٹنگ،

حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل کر دیئے

نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات وزارت بین الصوبائی رابطہ کے کنٹرول سے نکال دیا ۔

تفصیلات کے مطابق نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کو منتقل کر دیئے ، پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا، پی سی بی اب وزارت کو جوابدہ نہیں ہوگا، اقدام سے سیکریٹری آئی پی سی بھی بورڈ آف گورنرز کے رکن نہیں رہیں گے ۔

Exit mobile version