Site icon Tashakur News

ڈی جی آئی ایس پی آر کا طلبہ سے سکیورٹی صورتحال اور علاقائی چیلنجز پر تبادلہ خیال

University students welcome DG ISPR with a traditional Pashtun turban and shawl during a discussion on Pakistan’s security situation

DG ISPR interacts with university students during a special session on national security and regional challenges

ڈی جی آئی ایس پی آر کی آمد پر مختلف جامعات کے طلبہ نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر طلبہ نے انہیں روایتی پختون پگڑی اور چادر بھی پہنائی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے طلبہ سے ملکی سکیورٹی صورتحال اور علاقائی چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی۔ خصوصی نشست میں انہوں نے طلبہ کے سوالات کے مفصل اور مدلل جوابات بھی دیے۔

طلبہ کا پاک فوج کے ساتھ کھڑے رہنے کا عزم

طلبہ نے پاک فوج کے شانہ بشانہ رہنے کے عزم کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے اور سکیورٹی کے لیے پاک فوج کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔

طلبہ کے مطابق اس نشست میں انہیں سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق آگاہی ملی۔ انہیں پراپیگنڈا وارفیئر کے حقائق سمجھنے کا موقع بھی ملا۔

Exit mobile version